ڈپٹی کمشنر ساہیوال کی زیر نگرانی صدر بازار، چرچ روڈ اور ریلوے روڈ بیوٹیفکیشن پراجیکٹ مکمل
کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل کی زیر صدارت پی ڈی ایم اے مون سون ایمرجنسی الرٹ جائزہ اجلاس
حاجی عبد القیوم ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال میں نوزائیدہ بچوں کے لیے 150 بیڈز پر مشتمل ماڈرن نرسری وارڈ فعال
ساہیوال ماڈل لاری اڈا (باہر والا اڈا) کی جدید تزئین و آرائش، نیا ویٹنگ لاؤنج اور سی سی ٹی وی کیمرے فعال
ضلعی انتظامیہ ساہیوال کی شجرکاری مہم 'بوٹا لاؤ، ساہیوال سجاؤ 2026' کا باقاعدہ آغاز