قانونی ڈس کلیمر (Legal Disclaimer)

ساہیوال ڈویژن نیوز پر شائع ہونے والی خبریں سرکاری پریس ریلیزز، مستند فیس بک آفیشل پیجز اور مقامی نمائندگان سے حاصل کی جاتی ہیں۔ ہم خبروں کی درستگی کے لیے ہر ممکن جانچ کرتے ہیں۔

1. منڈی ریٹس اور موسم کی معلومات

غلہ منڈی ساہیوال و اوکاڑہ کے ریٹس اور موسم کی صورتحال سرکاری ذرائع سے حاصل کی جاتی ہے، تاہم منڈی کے اتار چڑھاؤ کے باعث کسی بھی مالیاتی لین دین سے قبل براہ راست منڈی کمیٹی سے تصدیق کر لیں۔

2. بیرونی لنکس

ہماری ویب سائٹ پر فیس بک یا دیگر سرکاری پورٹلز کے لنکس موجود ہو سکتے ہیں۔ ان بیرونی ویب سائٹس کے مواد یا پرائیویسی کے طریقہ کار پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں۔